0 00:00:01,17 --> 00:00:02,22 1 00:00:03,17 --> 00:00:04,15 حضر ت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھا کی شھادت کی مناسبت سے 2 00:00:05,19 --> 00:00:08,00 تاریخ ۱۰۔۰۵۔۱۴۳۵ 3 00:00:08,19 --> 00:00:12,01 بسم الله الرحمن الرحيم 4 00:00:14,14 --> 00:00:59,06 الحمد لله رب العالمين وصلی الله علی سيدنا محمد وآله الطاهرين سيما بقية الله في الأرضين واللعن علی أعدائهم إلی يوم الدين 5 00:01:01,16 --> 00:01:10,02 ایام فاطمیہ نزدیک ہیں 6 00:01:12,04 --> 00:01:34,18 اس لیئے حضر ت کے مقام کو، ان کی عظمت و رفعت کو دنیا کو سمجھانا ہم سب کی ذمہ داری ہے 7 00:01:41,02 --> 00:01:46,05 یہ بحث مبھوت کردینے والی ہے 8 00:01:49,06 --> 00:02:12,04 ایام فاطمیہ اور حضر ت زھرا کی نسبت ہرمسلمان کا وظیفہ بہت ہی سنگین ہے 9 00:02:15,14 --> 00:02:40,14 اگر دامن وقت میں گنجائش ہوئی تو ایک روایت اھل سنت اور ایک روایت شیعوں کی کتابوں سے پیش کرینگے 10 00:02:41,14 --> 00:02:51,11 تا کہ ہر مسلمان، چاہے جس مذہب کا بھی ہو یہ سمجھ لے 11 00:02:52,17 --> 00:03:02,07 کہ شھادت کے دن کی نسبت اس کا وظیفہ کیا ہے 12 00:03:05,23 --> 00:03:22,24 اھل سنت کے رجال کے اور حدیث کے علما نے اس روایت کو نقل کیا ہے 13 00:03:25,01 --> 00:03:42,09 قال رسول الله: أولُ من یدخل الجنة فاطمة. 14 00:03:45,04 --> 00:03:53,04 یہ جملہ اپنے اندر ایک دریا سموئے ہوئے ہے 15 00:03:54,14 --> 00:04:10,20 اس حدیث کا عمق بڑے بڑےفقھا اور حکیموں کی عقلوں کو متحیر کر دیتا ہے 16 00:04:16,01 --> 00:04:29,16 یہ روایت پیامبر سے منقول ہے اور وہ بھی اہل سنت کے راویوں کےذریعے 17 00:04:31,02 --> 00:04:40,10 أولُ من یدخل الجنة فاطمة . 18 00:04:44,11 --> 00:04:58,18 اس حدیث کا فہم سورہ واقعہ کے عمیق فہم پر مبنی ہے 19 00:05:00,19 --> 00:05:05,09 بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ 20 00:05:06,16 --> 00:05:10,22 إِذَا وَقَعَتِ الْوَاقِعَةُ ، 21 00:05:12,09 --> 00:05:17,23 لَيْسَ لِوَقْعَتِهَا كَاذِبَةٌ ، 22 00:05:19,18 --> 00:05:23,11 خَافِضَةٌ رَافِعَةٌ ، 23 00:05:24,23 --> 00:05:29,18 إِذَا رُجَّتِ الْأَرْضُ رَجًّا ، 24 00:05:31,19 --> 00:05:36,22 وَبُسَّتِ الْجِبَالُ بَسًّا ، 25 00:05:38,09 --> 00:05:43,23 فَكَانَتْ هَبَاءً مُنْبَثًّا . 26 00:05:45,11 --> 00:05:56,12 وہ دن کہ جو پست کر دینے والا بھی ہے اور بلند کر دینے والا بھی 27 00:05:57,20 --> 00:06:04,18 ایسا واقعہ کہ جو پست کرنے والا بھی اور بلند کرنے والا بھی 28 00:06:05,24 --> 00:06:18,07 ایسے درجات تک بلند کرنے والا کہ جن کو نہ تو درک کیا جاسکتا اور نہ ہی ان کی توصیف کی جا سکتی ہے 29 00:06:19,18 --> 00:06:27,18 اور دوسری طرف اسفل السافلین کے درجے تک پست کردینے والا 30 00:06:31,02 --> 00:06:35,21 إِذَا رُجَّتِ الْأَرْضُ رَجًّا ، 31 00:06:38,02 --> 00:06:42,19 وَبُسَّتِ الْجِبَالُ بَسًّا. 32 00:06:44,11 --> 00:06:58,11 یہ پہاڑ ریزہ ریزہ ہو کر فضا میں بکھر جائینگے 33 00:07:00,01 --> 00:07:05,01 ایسا دن اور ایسا واقعہ 34 00:07:06,22 --> 00:07:16,14 ان تمام باتوں کا مطلب کیا ہے؟ تمام مطلب اس جملہ میں خلاصہ ہوتا ہے 35 00:07:17,19 --> 00:07:23,06 وَكُنْتُمْ أَزْوَاجًا ثَلَاثَةً . 36 00:07:24,15 --> 00:07:26,18 لوگ تین قسموں میں تقسیم ہوجائینگے: 37 00:07:28,05 --> 00:07:41,10 أَصحاب الميمنة ،أَصحاب المشئمة، السابقون . 38 00:07:43,04 --> 00:07:55,06 أَصحاب الميمنة ،أَصحاب المشئمة، السابقون . 39 00:08:00,22 --> 00:08:15,22 اگر مقام سابقین کو، اس قرب و تقرب کو سمجھ سکیں 40 00:08:16,08 --> 00:08:29,07 اور وہ بھی اس کے کمیت اور کیفیت کے اعتبار سے ، مراتب کے ساتھ؛ 41 00:08:29,20 --> 00:08:35,23 یہاں تک کہ اسبق السابقین تک پہنچے 42 00:08:36,09 --> 00:08:41,01 اسبق السابقین کون ہوسکتا ہے؟ 43 00:08:43,11 --> 00:09:00,08 خاتم الانبیا و المرسلین، افضل الاولین و الاخرین ، ان کو ہونا چاہیے اسبق السابقین 44 00:09:02,16 --> 00:09:22,14 کتاب، سنت اور عقل کا ضرورتا حکم ہے کہ: وَلِكُلٍّ دَرَجَاتٌ مِمَّا عَمِلُوا. 45 00:09:28,00 --> 00:09:39,09 لازما جنت میں داخل ہونے والا پہلا شخص خاتم النبیین کو ہونا چاہیے 46 00:09:40,08 --> 00:09:46,07 لیکن جو چیز عقلوں کو متٰحیر کردیتی ہے وہ یہ ہے کہ ( پیامبر فرماتے ہیں:) 47 00:09:47,16 --> 00:09:58,01 میں براق پر سوار ۔وارد محشر ہو نگا 48 00:10:01,04 --> 00:10:17,08 میں جنت میں داخل ہونگا اما أمامی بنتی فاطمة، مجھ سے آگے میری بیٹی 49 00:10:20,13 --> 00:10:30,02 امام الاولین و الآخرین کے آگے! یہ کونسا مقام ہے؟ 50 00:10:31,20 --> 00:10:38,01 أول من یدخل الجنة فاطمة. 51 00:10:39,16 --> 00:10:49,04 اگر یہ بات سمجھ میں آجائے تو تمام مسائل حل ہو جائینگے 52 00:10:52,10 --> 00:11:02,19 پیغمر سے آگے! 53 00:11:04,02 --> 00:11:10,24 ایسا کیا کیا ہے کہ امام کل کے آگے ہیں ؟ 54 00:11:12,06 --> 00:11:17,19 جو کا م بی بی نے کیا ہے وہ ان ہی کہ ذات میں منحصر ہے 55 00:11:18,22 --> 00:11:38,15 تمام خلقت عالم حضرت آدم سے لیکر حضرت عیسی بن مریم تک تمام انبیائ کی نبوتوں کے ذریعے نتیجے تک پہنچ گئی تھی 56 00:11:39,04 --> 00:11:51,14 لیکن کمال کا آغاز پیغمبر کی بعثت کے ساتھ ہے 57 00:11:56,06 --> 00:12:12,14 آپ کی بعث سے غرض خلقت حاصل ہوگئی اور تشریح اور دیانت کا ثمر تحقق پا گیا 58 00:12:13,18 --> 00:12:21,24 اس کو وجود میں لانے کی علت خاتم النبیین ہیں، 59 00:12:22,07 --> 00:12:31,16 لیکن اس کو باقی رکھنے کی علت سیدة نساء العالمین ہیں 60 00:12:34,15 --> 00:12:51,02 آدم سے لیکر خاتم تک تمام انبیائ کی محنت کا ما حصل کس کی وجہ سے باقی رہا ہے؟ 61 00:12:54,03 --> 00:13:00,03 صرف اور صرف صدیقہ کبری کے وجود کی وجہ سے 62 00:13:00,11 --> 00:13:08,11 اگر بی بی نہ ہوتی تو نہ حلم حسنی ہوتا 63 00:13:08,14 --> 00:13:13,02 نہ شجاعت حسینی 64 00:13:13,04 --> 00:13:18,10 نہ عبادت سجادی 65 00:13:18,11 --> 00:13:22,05 نه مآثر باقری، 66 00:13:22,10 --> 00:13:25,18 نه آثار جعفری ، 67 00:13:25,19 --> 00:13:29,03 نه علوم کاظمی، 68 00:13:29,07 --> 00:13:32,24 نه حجج رضوی، 69 00:13:33,00 --> 00:13:35,08 نه جود تقوی، 70 00:13:35,10 --> 00:13:39,23 نه نقاوت نقویه 71 00:13:40,04 --> 00:13:43,13 و نه هیبت عسکریه 72 00:13:43,17 --> 00:14:01,19 اور نہ ہی اس کی غیبت کہ جو زمین کو اس طرح عدل و انصاف سے بھر دے گا جس طرح وہ ظلم و جور سے بھری ہوئی ہوگی 73 00:14:01,23 --> 00:14:13,24 بی بی نے کیا کیا؟ وہ خود کون تھیں؟ ان کے وجود کا اثر کیا تھا؟ 74 00:14:14,02 --> 00:14:18,21 إنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ 75 00:14:18,23 --> 00:14:25,18 فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَر 76 00:14:25,20 --> 00:14:31,11 إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ. 77 00:14:31,14 --> 00:14:40,02 پیامبر کی نسل ان کی وجہ سے باقی ہے 78 00:14:40,04 --> 00:14:51,15 پیامبر کا دین امتوں میں ان کی وجہ سے قائم ہے 79 00:14:51,18 --> 00:14:56,19 فاطمة بضعة مني . 80 00:14:56,21 --> 00:15:04,16 بھشت میں ان کا ورود پیغمبر کا ورود ہے 81 00:15:04,18 --> 00:15:16,16 أول من یدخل الجنه فاطمة۔ لیکن کس حالت میں؟ 82 00:15:16,18 --> 00:15:25,22 اہم یہ ہے۔ متن حدیث دقیق ہے 83 00:15:25,23 --> 00:15:42,05 اگر دنیاے اہل سنت صرف اس روایت کو سمجھ لے کافی ہے 84 00:15:42,11 --> 00:15:46,20 روایت کے صریح الفاظ یہ ہیں: 85 00:15:46,21 --> 00:16:04,05 تحشر ابنتي فاطمة يوم القيامة 86 00:16:07,03 --> 00:16:21,12 وعليها حلة الكرامة... وعليها حلة – 87 00:16:23,01 --> 00:16:29,10 کونسا حلہ؟ حلة الکرامه- 88 00:16:31,04 --> 00:16:38,09 قد عجنت بماء الحيوان ، 89 00:16:38,13 --> 00:16:47,06 فینظر إليها الخلائق.. . 90 00:16:47,10 --> 00:16:54,03 یہ روایت مبھوت کردینے والی ہے، 91 00:16:54,05 --> 00:17:11,02 وہ بھی اہل سنت کے طریقے سے :محدثین اور علمائے رجال سب اہل سنت سے ہیں 92 00:17:11,05 --> 00:17:20,17 فینظر إليها الخلائق... – 93 00:17:20,20 --> 00:17:28,18 خلائق، جمع کا صیغہ ہے جس پر الف لام لایا گیا ہے ( یعنی تمام مخلوق) 94 00:17:28,21 --> 00:17:40,02 تمام مخلوقات کی نظریں بی بی کی سواری پر جمی ہوئی ہونگی 95 00:17:43,08 --> 00:17:53,17 فینظر إليها الخلائق فيتعجبون منها. 96 00:17:55,00 --> 00:18:03,12 وہ نفسا نفسی کا عالم جب ہر ایک کے لبوں پر وا نفسا کی صدا ہوگی 97 00:18:03,20 --> 00:18:13,16 کس طرح وارد محشر ہونگی کہ سب لوگ خود کو بھلا کر 98 00:18:13,20 --> 00:18:19,24 اس عظمت کے سامنے مبھوت ہو جائینگے 99 00:18:20,02 --> 00:18:38,14 ثم تكسى حلة من حلل الجنة ، 100 00:18:41,14 --> 00:18:45,08 ... على ألف حلل ، 101 00:18:46,04 --> 00:18:50,17 مكتوب ... بخط أخضر : 102 00:18:53,01 --> 00:19:01,14 " أدخلوا ابنة محمد الجنة 103 00:19:03,24 --> 00:19:07,08 لیکن کس حالت میں؟ 104 00:19:08,06 --> 00:19:11,18 علی أحسن صورة 105 00:19:13,12 --> 00:19:16,13 تحیر انگیز یہ ہے کہ 106 00:19:17,13 --> 00:19:20,23 على أحسن صورة ، 107 00:19:24,01 --> 00:19:27,04 وأكمل هيئة ، 108 00:19:29,10 --> 00:19:32,22 وأتم كرامة ، 109 00:19:34,19 --> 00:19:38,15 وأوفر حظ . 110 00:19:40,21 --> 00:19:44,21 چار افعل تفضیل ہیں ( عربی زبان میں یہ وزن مقایسہ میں برتری کو ثابت کرنے کی لیئے استعمال ہوتا ہے) 111 00:19:48,05 --> 00:19:58,21 حتما وارد بھشت ہونگی، لیکن کس حالت میں؟ بہترین حالت میں 112 00:20:01,22 --> 00:20:08,18 روز قیامت کیسا دن ہے؟ 113 00:20:09,18 --> 00:20:18,22 وبرزوا لله الواحد القهار. 114 00:20:20,01 --> 00:20:27,00 برزوا ، ہر چیز ظاہر ہو جائیگی 115 00:20:28,03 --> 00:20:32,18 سیرتیں مجسم ہو جائینگی 116 00:20:33,03 --> 00:20:46,00 بہترین صورت یعنی کیا؟ کبھی اس پر غور کیا ہے؟ 117 00:20:48,20 --> 00:20:56,23 قرآن پڑھیئے تا کہ سمجھ میں آئے کہ بہترین صورت یعنی کیا 118 00:20:57,06 --> 00:21:11,04 تَبَارَكَ الَّذِي بِيَدِهِ الْمُلْكُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِير 119 00:21:11,21 --> 00:21:22,09 الَّذِي خَلَقَ الْمَوْتَ وَالْحَيَاةَ لِيَبْلُوَكُمْ... 120 00:21:22,17 --> 00:21:28,17 خلقت اس ھدف کے لیئے ہے ؛ 121 00:21:29,17 --> 00:21:38,14 خَلَقَ الْمَوْتَ وَالْحَيَاةَ ، کیوں؟ 122 00:21:38,16 --> 00:21:51,09 تاکہ تمھیں آزمایا جائے اور ثابت ہوجائے کہ عمل میں سب سے بہتر کون ہے 123 00:21:52,07 --> 00:21:55,16 خلقت اس لیئے ہے 124 00:21:55,20 --> 00:22:05,05 عمل میں سب سے بہتر۔ علم میں سب سے بہتر 125 00:22:05,09 --> 00:22:14,11 اللَّهُ نَزَّلَ أَحْسَنَ الْحَدِيثِ ... 126 00:22:14,16 --> 00:22:25,15 بَشِّرْ عِبَادِ ، الَّذِينَ يَسْتَمِعُونَ الْقَوْلَ 127 00:22:25,20 --> 00:22:30,21 فَيَتَّبِعُونَ أَحْسَنَهُ. 128 00:22:30,22 --> 00:22:40,00 علم میں سب سے بہتر ہونا چاہیئے 129 00:22:40,23 --> 00:22:45,21 عمل میں سب سے بہتر ہونا چاہیئے 130 00:22:47,01 --> 00:23:01,04 علم، اخلاق اور عمل میں سب سے بہتر ہی قیا مت میں بہترین صورت میں محشور ہوگا 131 00:23:01,23 --> 00:23:09,11 اس کی صورت اس کی سیرت کی نشان دہندہ ہوگی 132 00:23:09,15 --> 00:23:13,13 حضرت زھرا یہ ہیں 133 00:23:13,20 --> 00:23:17,14 یہ پہلا افعل تفضیل ہے 134 00:23:18,13 --> 00:23:23,18 ادخلوا... ادخلو. 135 00:23:24,14 --> 00:23:46,00 اس کی دختر فاطمہ کو بھشت میں داخل کرو لیکن بہترین صورت اور بہترین ہیہت میں 136 00:23:46,15 --> 00:23:50,11 افسوس بقیہ حدیث کی شرح کا وقت نہیں رہا ہے 137 00:23:51,05 --> 00:23:55,08 یہ روایت اہل سنت کی کتابوں سے ہے 138 00:23:55,13 --> 00:24:10,11 پس ہر مسلمان کو جان لینا چاہیئے کہ حضرت زھرا کی شہادت کا دن کس کی رحلت کا دن ہے 139 00:24:11,12 --> 00:24:15,15 اپنے وظیفے کو جان لے 140 00:24:16,11 --> 00:24:20,12 اب شیعوں کی کتابوں سے: 141 00:24:24,19 --> 00:24:36,20 صدوق نے اپنی کتاب علل میں امام جعفرؑ سے 142 00:24:39,12 --> 00:24:44,22 اور مصبح الانوار میں امام باقرؑ سے نقل کیا ہے 143 00:24:46,19 --> 00:24:50,19 دونوں امام فرماتے ہیں 144 00:24:51,03 --> 00:25:18,20 قلت: لم سميت فاطمة الزهراء زهراء ؟ حضرت زھرا کا نام زھرا رکھنے کا راز کیا ہے؟ 145 00:25:20,11 --> 00:25:37,12 فقال: لأن الله عز وجل خلقها من نور عظمته . 146 00:25:38,05 --> 00:25:48,03 جنا ب فاطمہ کا نام زھرا اس لیئے رکھا گیا ہے 147 00:25:48,10 --> 00:26:00,07 کیونکہ خدا نے آپ کو اپنی عظمت کے نور سے خلق فرمایا ہے 148 00:26:00,16 --> 00:26:10,15 یہ بی بی کی ابتدا ہے اور وہ بی بی کی انتہا تھی 149 00:26:10,21 --> 00:26:16,21 یہ آغاز اور وہ انجام 150 00:26:17,02 --> 00:26:25,24 کمال حیرت یہاں ہے 151 00:26:26,07 --> 00:26:35,14 ابتدا خلقت از نور عظمت الہی 152 00:26:35,19 --> 00:26:42,09 انجام: اول من یدخل الجنة . 153 00:26:42,14 --> 00:27:03,08 فلما اشرقت ، نور عظمت سے خلقت کے بعد وہ نور جگمگا اٹھا 154 00:27:03,14 --> 00:27:07,09 فأضاءت 155 00:27:07,16 --> 00:27:13,15 کس چیز کو روشن کیا؟ 156 00:27:14,23 --> 00:27:33,12 فأضاءت السماوات والأرض ، تمام آسمان اور زمین اس نور سے منور ہوگئے 157 00:27:40,07 --> 00:28:03,02 وغشيت أبصار الملائكة ، ملائکہ کی آنکھیں اس نور سے خیرہ ہوگئی 158 00:28:03,10 --> 00:28:30,00 وخرت الملائكة لله ساجدين. تمام ملائکه حضرت صدیقہ کے نور کی تابش کے سامنے سجدے میں گرگئے 159 00:28:32,23 --> 00:28:41,22 وقالوا : إلهنا وسيدنا! ما لهذا النور؟ 160 00:28:42,22 --> 00:28:46,06 فأوحى الله إليهم- 161 00:28:46,16 --> 00:28:59,13 حدیث کی شرح کسی اور وقت البتہ اہل نظر ان کلما ت پر غور کریں 162 00:28:59,20 --> 00:29:10,24 فأوحى الله إليهم: هذا نور من نوري ، 163 00:29:13,08 --> 00:29:19,00 یہ نور ہے میرے نور میں سے، 164 00:29:19,12 --> 00:29:24,12 هذا نور من نوری ، 165 00:29:24,18 --> 00:29:31,16 فأسكنته في سمائي ، 166 00:29:31,22 --> 00:29:39,22 اپنے آسمان کو اس کا مسکن قرر دیا 167 00:29:40,09 --> 00:29:53,03 خلقته من عظمتي ، خود اپنی عظمت سے ۔۔، 168 00:29:53,13 --> 00:29:58,00 العلی العظیم کون ہے؟ 169 00:29:58,05 --> 00:30:04,24 اس عظمت سے میں نے فاطمہ کو خلق کیا ہے 170 00:30:05,02 --> 00:30:16,02 أخرجه ، اس کو ظاہر کیا 171 00:30:16,19 --> 00:30:18,02 کہاں سے؟ 172 00:30:18,22 --> 00:30:31,18 اپنے انبیائ میں سے اس نبی کے صلب سے کہ أفضلّه على جميع الأنبياء . 173 00:30:34,23 --> 00:30:44,01 اس گوہر کا صدف شریف ترین اولاد آدم کا صلب ہونا چایئے 174 00:30:44,09 --> 00:30:50,15 آخر کلام یہ ہے 175 00:31:00,18 --> 00:31:17,03 وأخرج من ذلك النور ، اسی نور سے کہ جس کا نام فاطمہ ہے خلق کرونگا 176 00:31:18,13 --> 00:31:25,18 أئمة يقومون بأمري 177 00:31:26,21 --> 00:31:30,09 يهدون إلى حقي 178 00:31:30,22 --> 00:31:41,22 واجعلهم خلفائي في أرضى بعد انقضاء وحيى ... 179 00:31:43,00 --> 00:31:49,16 أخرج من ذلك النور أئمة. 180 00:31:50,02 --> 00:31:57,18 وہ آغاز و ہ انجام اور یہ وسط 181 00:31:58,03 --> 00:32:19,02 آج کچھ بے سواد لوگ پیدا ہوگئے ہیں کہ جو دلوں میں وسواس پیدا کرتے ہیں کہ 182 00:32:19,13 --> 00:32:34,07 صدیقہ کبری کی شہادت کے حوالے اتنا اہتمام اتنی عزاداری بے جاہے 183 00:32:35,23 --> 00:32:40,23 یہ جہالت کا زمانہ ہمارا زمانہ ہے 184 00:32:41,23 --> 00:32:54,22 سب معتقد ہیں کہ آپ قم کے بزرگان میں سے ہیں 185 00:32:55,12 --> 00:33:02,08 آپ میں سے بعض درس خارج کے استاد ہیں 186 00:33:03,15 --> 00:33:10,09 بعض سطوح عالیہ کے استاد ہیں 187 00:33:10,19 --> 00:33:17,18 آپ لوگوں کو سمجھائیں کہ یہ جتنا بھی اہتمام ہے، جو کچھ بھی ہے کم ہے 188 00:33:18,04 --> 00:33:21,05 کیوںکم ہے؟ اس کی دلیل کیا ہے؟ 189 00:33:22,00 --> 00:33:26,06 امیرالمومنین کون ہیں؟ 190 00:33:31,02 --> 00:33:34,10 امام الموحدین کون ہیں ؟ 191 00:33:36,08 --> 00:33:45,02 ان کا بیان ہے کہ مصیبت فاطمہ اتنی عظیم ہے کہ: 192 00:33:49,12 --> 00:33:51,22 والله... 193 00:33:53,06 --> 00:34:01,13 یہ امام علی علیہ السلام کا کلام ہے اور وہ بھی اس قسم کے ساتھ 194 00:34:03,21 --> 00:34:16,18 هذه والله مصيبة لا عزاء لها . 195 00:34:18,13 --> 00:34:19,17 یعنی کیا؟ 196 00:34:22,20 --> 00:34:34,05 هذه والله مصيبة لا عزاء لها 197 00:34:35,20 --> 00:34:43,17 جو کچھ بھی کریں اس مصیبت کی برابری نہیں ہو سکتی 198 00:34:46,04 --> 00:34:55,24 ورزية لا خلف لها . 199 00:34:59,11 --> 00:35:10,07 یہ تمام عزاداری، یہ تمام اہتمام اس جملہ کے سامنے ذرہ کی حیثیت بھی نہیں رکھتے 200 00:35:12,01 --> 00:35:15,04 ان کا حق کہاں ادا ہوا؟ 201 00:35:16,11 --> 00:35:23,02 جس کی ابتدا وہ ( خدا کے نور سے خلقت) ہو اور وسط یہ 202 00:35:25,02 --> 00:35:37,23 امام حسن سے لیکر حجت بن الحسن تک سب اسی کے وجود کے درخت کے میوے ہیں 203 00:35:40,07 --> 00:35:49,04 انتہا یہ ہے: اول من یدخل الجنة باحسن صورة ، 204 00:35:49,24 --> 00:35:59,14 پہلو شکستہ اور بازو میں ورم 205 00:36:00,06 --> 00:36:00,15 مصیبت یہ ہے 206 00:36:02,16 --> 00:36:08,04 ما زالت ... اصل مصیبت یہ ہے: 207 00:36:12,16 --> 00:36:16,16 ما زالت بعد أبیها ... 208 00:36:19,10 --> 00:36:23,12 ما زالت بعد أبیها ، 209 00:36:24,10 --> 00:36:27,10 معصّبة الرأس، 210 00:36:29,12 --> 00:36:33,17 ناحلة الجسم. 211 00:36:36,15 --> 00:36:40,14 ناحلة الجسم یعنی کیا؟ 212 00:36:42,09 --> 00:36:51,00 دن بدن بی بی کے بدن کا گوشت گھلتا جاتا تھا 213 00:36:54,14 --> 00:37:03,03 یہاں تک که صارت کالخیال. 214 00:37:05,16 --> 00:37:12,04 ایک نوجوان خاتون۔۔۔۔۔ 215 00:37:13,14 --> 00:37:23,21 منهدّة الرّكن ، زانوئو ں میں راہ چلنے کی سکت باقی نہیں رہی. 216 00:37:27,01 --> 00:37:29,21 باكية العين ، 217 00:37:30,20 --> 00:37:35,08 محترقة القلب . 218 00:37:37,17 --> 00:37:40,18 لااله الا الله . 219 00:37:41,22 --> 00:37:44,10 ذرا سوچیئے 220 00:37:45,07 --> 00:37:54,12 رحلت پیغمبر سے حضرت زہرا کی رحلت تک کتنا فاصلہ ہے؟ 221 00:37:55,09 --> 00:38:08,19 اس دن سے لیکر،کہ جس دن پیغمبر دنیا سے گئے، اس دن تک کہ جس دن بی بی نے دنیا کو الوداع کہا 222 00:38:10,03 --> 00:38:24,12 يغشى عليها ساعة بعد ساعة ؛ یعنی گھڑی گھڑی بی بی کو غش آتا تھا 223 00:38:34,15 --> 00:38:48,16 فرمایا: یا علی! وہ پیراہن۔۔۔۔۔ 224 00:38:50,01 --> 00:39:00,21 وہ پیراہن کہ جس میں آپ نے میرے والد کو غسل دیا تھا مجھے لا دیجیئے 225 00:39:02,24 --> 00:39:12,09 مولا پیراہن لائے، بی بی نے پیراہن کو ہاتھوں مین لیا ،خوشبو کو سونگھا 226 00:39:13,03 --> 00:39:17,03 ایک دفعہ غش کھا کر زمین پر گر گئیں 227 00:39:19,15 --> 00:39:25,16 جب ہوش آیا تو یہ دوا شعار پڑھے: 228 00:39:27,02 --> 00:39:35,00 ماذا على من شم تربة أحمد 229 00:39:37,06 --> 00:39:43,15 أن لا يشم مدى الزمان غواليا 230 00:39:45,13 --> 00:39:46,21 مصیبت یہ ہے : 231 00:39:47,17 --> 00:39:59,11 صبت عليّ مصائب لو أنها ( مجھ پر وہ مصیبتیں پڑیں کہ) 232 00:40:00,23 --> 00:40:09,04 صبت على الأيام صرن لياليا ( اگر دنوں پر پڑتی تو وہ راتوں میں تبدیل ہوجاتے)