0 00:00:08,02 --> 00:00:12,05 یکم جمادی الاول ١٤٣١ هجری قمری 1 00:00:15,24 --> 00:00:21,21 بسم الله الرحمن الرحیم 2 00:00:22,18 --> 00:01:01,11 جو کچھ (میرے بارے میں) کہا گیا ...؛ لیکن مجھ سے خطا و غلطی کے علاوه کچھ نهیں هے 3 00:01:03,05 --> 00:01:08,02 هم نے کچھ نہیں کیا 4 00:01:21,12 --> 00:01:40,24 لیکن آپ لوگوں کو یا اپنے باپ کا شکریه ادا کرنا چاہئے یا اپنی ماں کا 5 00:01:41,18 --> 00:02:00,15 یا آپ کا نیک ماضی ہو که جس کی وجه سے اس توفیق (حضرت زهرا (س) کی سعادت مل گئی. 6 00:02:05,12 --> 00:02:10,18 ان الفاظ کے درمیان کہا گیا: 7 00:02:10,19 --> 00:02:19,07 یه لوگ ( حاضرین) حضرت زهرا(س) کے خادم اور نوکر هیں، 8 00:02:19,08 --> 00:02:27,20 یه جمله واقعا تعجب خیز هے 9 00:02:28,12 --> 00:02:49,10 قطب الدین راوندی بڑے عالم دین اور قدیم محدث هیں 10 00:02:49,24 --> 00:02:55,19 انهوں نے یه روایت نقل کی هے: 11 00:02:56,15 --> 00:03:12,03 امّ ایمن نے حضرت زهرا(س) کی شهادت کے بعد قسم کهائی که 12 00:03:12,16 --> 00:03:29,08 مدینه شهر میں نهیں رهیں گی اور وه جنگل و بیابان میں چلی گئیں 13 00:03:30,10 --> 00:03:37,15 واقعه کیا تھا؟ کیا هوا؟ (حضرت زهرا(س) کون تھیں؟ 14 00:03:38,07 --> 00:03:49,03 یه تو امّ ایمن هی جان سکتیں هیں، انہوں نے قسم کھائی که مدینه میں نہ رہیں 15 00:03:49,19 --> 00:04:04,21 جنگل کی طرف نکل گئیں، عرب کے اس بیاباں میں پیاس لگی اور موت کا منظر نظر آنے لگا 16 00:04:05,12 --> 00:04:08,14 آیت نےایک جمله کہا: 17 00:04:08,16 --> 00:04:33,06 پالنے والے! میں جناب فاطمه(س) کی خدمت گزار هوں، 18 00:04:34,07 --> 00:04:44,12 جب یه جمله کہا که میں ڀیاس سے مری جاتی هوں، 19 00:04:45,17 --> 00:04:56,02 توآسمان سے ایک ڈول اترا اورآپ نے اس سےپانی پیا 20 00:04:56,05 --> 00:05:04,20 یه ایک اهم بات هے ان کلمات کی تفصیل طولانی هے 21 00:05:05,13 --> 00:05:18,08 اس سے آپ نے اس طرح پیا (که) که سات سال تک نه کھانا، نه مشروب، نه ڀانی 22 00:05:18,13 --> 00:05:26,16 نه روٹی، نه کھانا، نه پانی ان کے بدن تک پهنچا (اور انھیں ضرورت نهیں تھی) 23 00:05:26,23 --> 00:05:28,06 اس کا مطلب کیا هے؟ 24 00:05:28,13 --> 00:05:35,21 آپ نےایک جمله کہا که میں جناب فاطمه (س) کی خادمه هوں 25 00:05:36,08 --> 00:05:40,19 مقبول خدمت (کا نتیجه) یه هے 26 00:05:41,02 --> 00:05:46,21 اس دنیا میں نتیجه مل گیا 27 00:05:47,01 --> 00:05:55,10 وه بھی ڀانی کهاں سے تھا؟ کسی کو نهیں معلوم، 28 00:05:55,14 --> 00:06:07,14 اس مادی بدن کو بدل ڈالا، طبیعی نظام کو ناکاره کردیا 29 00:06:07,19 --> 00:06:19,16 بی بی کی خدمت ایک ایسا اکسیر هے که جو هر فلز کو بدل دیتی هے 30 00:06:23,21 --> 00:06:30,13 اسم، مسمی کی نشانی هے 31 00:06:30,19 --> 00:06:39,15 همارے نام زمینی نام هیں 32 00:06:39,23 --> 00:06:45,19 اور کچھ نام آسمانی هوتے هیں 33 00:06:46,00 --> 00:06:52,21 عقلوں کو حیران کردینے والی چیز یه هے 34 00:06:53,00 --> 00:07:05,02 "لفاطمة تسعة أسماء"جناب فاطمه(س) کے ٩ نام هیں 35 00:07:05,11 --> 00:07:13,18 یه ٩ نام، نه تو زمینی هیں اور نه آسمانی. 36 00:07:14,01 --> 00:07:20,00 جس شخصیت کے نام یه هیں خود اس کی عظمت کیا هوگی؟ 37 00:07:20,06 --> 00:07:23,23 تو پھر یه نام کیسے هیں؟ 38 00:07:24,03 --> 00:07:43,00 کوئی بھی رتبه مقام عند اللهی سے بالاترقابل تصور نهیں هے 39 00:07:43,06 --> 00:07:55,09 صاحب قدرت اور عزیز کی عندیت، "عند ملیک مقتدر" 40 00:07:55,13 --> 00:08:01,08 وہاں آسمان محوهے 41 00:08:01,12 --> 00:08:09,20 عرش و کرسی اور لوح و قلم نابود هیں 42 00:08:09,24 --> 00:08:13,19 یهاں مقام عندیت هے 43 00:08:13,22 --> 00:08:24,21 روایت یه هے:خدا کی جانب سے جناب فاطمه (س) کے ٩ نام هیں 44 00:08:25,00 --> 00:08:35,01 اگر بی بی کے نام خود پروردگار کی طرف سے هیں تو خود آپ کا مرتبه کیا هوگا؟ 45 00:08:35,06 --> 00:08:58,20 شیخ المحدثین شیخ صدوق جناب جابر سے نقل کرتے هیں که انھوں نے چھٹے امام سے سوال کیا : 46 00:09:00,24 --> 00:09:11,06 کیوں جناب فاطمه زهرا(س) کا نام زهرا رکها گیا؟ 47 00:09:14,10 --> 00:09:24,19 فاطمه کو کیوں زهرا کے ہمراہ قرار دیا گیا؟ 48 00:09:27,24 --> 00:09:41,04 ایک حدیث هوتی هے، ایک حدیث کا سمجھنا، ایک روایت هوتی هی دوسری طرف روایت کی درایت، 49 00:09:41,09 --> 00:09:50,09 روایت ایک چیز هے اوراسکی درایت دوسری چیز، 50 00:09:50,13 --> 00:09:57,20 حدیث الگ چیز هے اور فقه الحدیث الگ چیز، 51 00:09:57,23 --> 00:10:09,23 اهل بیت علیهم السلام کے الفاظ میں جو اشارات، دقائق اور حقائق هیں، 52 00:10:10,05 --> 00:10:15,14 وہ هر ایک کی دسترس میں نہیں ہیں 53 00:10:16,00 --> 00:10:27,20 سوال کیا: بی بی کا نام زهرا کیوں رکھا گیا؟ جو جواب اس روایت میں هے 54 00:10:27,23 --> 00:10:34,15 هم مختصر طور ڀر عرض کرتے هیں، اس کی تفصیل کے لئے ایک کتاب کی ضرورت هے 55 00:10:38,15 --> 00:10:45,16 فرمایا: حضرت زهرا کے لقب کا راز... 56 00:10:45,20 --> 00:10:56,22 حضرت زهرا(س) کے لقب کے سلسله میں امام علیه السلام کے جواب کا مضمون تقریباً یه هے که 57 00:10:57,04 --> 00:11:09,01 آپ عظمت خدا کے نور سے خلق هوئیں، عظمت کے نور سے، 58 00:11:10,03 --> 00:11:23,11 اس درخشندگی کا منشا یہ ہے؟ 59 00:11:27,16 --> 00:11:36,22 جب خداوندعالم نے انهیں اپنی عظمت کے نور سے ڀیدا کیا، 60 00:11:37,02 --> 00:11:48,22 تو آپ کا نورزمین و آسمان ڀرچمکا، 61 00:11:49,01 --> 00:12:04,18 باطن ایسا باطن هے، روح نور عظمت سے انیت کا جوهر هے 62 00:12:04,22 --> 00:12:09,03 اور جب نور چمکا، 63 00:12:09,05 --> 00:12:14,21 کهاں تک نور چمکا، عجیب بات هے، 64 00:12:20,21 --> 00:12:32,20 اس عظیم سورج کی دھوپ کا دائره، صرف منظومه شمسی هے 65 00:12:34,05 --> 00:12:44,02 ان خورشیدوں میں سے هر خورشید کےچمکنے کا ایک دائره ہے 66 00:12:44,06 --> 00:12:48,18 وه کیسا خورشید تھا که 67 00:12:48,20 --> 00:12:59,05 جس کی چمک کے دائرے نے تمام زمین و آسمان پرنور کی بارش کر دی، 68 00:12:59,24 --> 00:13:09,14 وه ملائکه جن کی توصیف کے سلسلہ میں حضرت امیرالمومنین علیه السلام فرماتے هیں: 69 00:13:09,18 --> 00:13:16,05 کچھ ملائکه ایسے هیں جنهیں تو نے اپنے آسمانوں میں آباد کیا هے 70 00:13:16,11 --> 00:13:21,00 اور زمین سے بلند کیاهے 71 00:13:21,04 --> 00:13:24,23 یه تمام مخلوقات سے زیاده تیری معرفت رکهتے هیں 72 00:13:25,00 --> 00:13:40,02 جب جناب سیدہ(س) کا نور چمکا تو ایسے تمام ملائکه سجده ریز هوگئے، 73 00:13:40,12 --> 00:13:47,03 انھوں نے کہا: پالنے والے یه کیسا نورتھا؟ 74 00:13:47,06 --> 00:13:51,05 جواب عجیب هے. 75 00:13:51,08 --> 00:14:06,08 یه نور میں نے"خلقته من عظمتی" اپنی عظمت کے نور سے خلق کیا هے. 76 00:14:07,04 --> 00:14:11,05 یه ان کی خلقت کی ابتدا هے 77 00:14:11,18 --> 00:14:29,03 اس کے بعد فرمایا که میں اس نور کو اپنے ایک نبی (کے نور) سےنکالوں گا 78 00:14:29,13 --> 00:14:36,04 میں نے اسے تمام انبیاء پر فضیلت دی 79 00:14:39,08 --> 00:14:47,02 ایسا نور که جس کی عظمت کے سبب تمام مخلوقات پیدا هوئیں، 80 00:14:47,07 --> 00:15:02,04 اس کے بعد اس مقام میں خداوند قدیر کی عندیت کے مرتبے اور مقام میں ہے۔ 81 00:15:02,13 --> 00:15:15,24 عالم طبیعت میں آنے کے بعد آپ کا وجودی ظرف اشرف انبیاء(ع) کا صلب ہے 82 00:15:16,03 --> 00:15:20,19 ان تمام میں بهت سی باریکیاں هیں 83 00:15:20,23 --> 00:15:32,19 ان کے وجود کا ظرف اشرف انبیاء و افضل مرسلین کا صلب هونا چاہئے 84 00:15:32,22 --> 00:15:35,17 اس کے علاوه نهیں هوسکتا 85 00:15:35,21 --> 00:15:42,06 اس کے بعد یه دیکھیں که ان کا کفو کون هے؟ 86 00:15:42,09 --> 00:15:51,23 جو اگر نه هو تے تو انبیاء میں بھی کوئی ان کا کفو نه هوتا 87 00:15:52,02 --> 00:15:58,14 یهاں پر اهم بات یه هے: 88 00:15:58,17 --> 00:16:05,23 یه وهی نور هے که جس کو انکے صلب میں قرار دے رہا هوں 89 00:16:06,01 --> 00:16:16,02 اور اس نور سے اپنے تمام خلفاء کو وجود بخشوں گا 90 00:16:16,04 --> 00:16:24,19 وه خلفاء که جو میری وحی کے ختم هونے کے بعد، 91 00:16:24,21 --> 00:16:36,11 ان میں سے هر ایک عالم هستی میں خلیفة الله هوگا 92 00:16:36,13 --> 00:16:44,02 حلم حسنی، شجاعت حسینی 93 00:16:44,05 --> 00:16:51,11 عبادت سجادیه، مآثر باقریه 94 00:16:51,14 --> 00:16:57,12 آثار جعفریه، علوم کاظمیه 95 00:16:57,14 --> 00:17:02,16 حجج رضویه، جود تقوی، 96 00:17:02,19 --> 00:17:07,05 نقاوت نقوی، هیبت عسکری 97 00:17:07,11 --> 00:17:15,10 غیبت الهی، تمام اسی نور سے نکلے هیں 98 00:17:15,13 --> 00:17:22,16 یه هے اس بات کا راز که جناب فاطمه کا نام زهرا رکھا گیا هے، 99 00:17:22,19 --> 00:17:31,21 گوهر ایسا گوهرتھا که جس کی توصیف نهیں کی جاسکتی 100 00:17:31,23 --> 00:17:40,20 سمجھ دار حضرات کے لئے ایک جمله کافی هے اور وه یه هے: 101 00:17:41,17 --> 00:17:53,15 امیر المومنین کون تھے؟ علی بن ابی طالب (علیه السلام) کون تھے؟ 102 00:17:53,19 --> 00:18:01,12 وه شخص که جبرئیل نے زمین و آسمان کے درمیان کها: 103 00:18:01,16 --> 00:18:04,17 لافتی الا علی (کوئی جوان نهیں سوائے حضرت علی علیه السلام کے) 104 00:18:04,21 --> 00:18:10,14 که جن کی ایک ضربت... 105 00:18:10,16 --> 00:18:21,09 ایک ضربت، سنی و شیعه دونوں نے لکھا (غور فرمائیے گا) 106 00:18:21,12 --> 00:18:28,14 ان کی ایک ضربت دونوں جهان کی عبادت سے افضل هے 107 00:18:28,18 --> 00:18:45,23 ایسی شخصیت شب هجرت، پیغمبر اکرم (ص) کے بستر پر لیٹی که جس سے تمام اهل ملکوت کو تعجب هونے لگا 108 00:18:45,24 --> 00:18:54,17 اور لوگوں میں سے کچھ ایسےهیں که جو اپنے نفس کو الله کی مرضی کے بدله فروخت کردیتے هیں 109 00:18:54,20 --> 00:19:05,17 جنگ احد میں ایسا کارنامه انجام دیا که انبیاء و مرسلین حیران ره گئے 110 00:19:05,19 --> 00:19:10,16 آپ کا بدن (جنگ) میں چھلنی هوگیا 111 00:19:10,18 --> 00:19:18,14 زخم اتنا گهرا تھا که جب کپڑا رکھا جاتا تھا تو ادهر سے 112 00:19:18,17 --> 00:19:24,11 ادهر نکل جاتا تھا 113 00:19:24,15 --> 00:19:31,17 پیغمبر اکرم (ص) گریه فرماتے تھے لیکن آپ ہنس کر کهتے تھے: 114 00:19:31,24 --> 00:19:38,13 یا رسول الله! کیا اس سے خدا راضی هے؟ 115 00:19:38,18 --> 00:19:48,13 ایسا شخص(بی بی) کے بدن کے قریب کہتا هے: اے کاش علی مرگیا ہوتا ، 116 00:19:48,15 --> 00:19:54,03 میرا سانس غم و اندوه کی وجه سے رکا هوا هے 117 00:19:54,17 --> 00:20:00,24 اے کاش اس غم و اندوه کے ساته میری روح بهی نکل جاتی 118 00:20:01,08 --> 00:20:05,24 وه پهچانتے تھے که کیسا گوهر تھا 119 00:20:06,04 --> 00:20:14,00 کس طرح زندگی اس نے کی؟ اور کس طرح دنیا سے گئیں 120 00:20:14,04 --> 00:20:17,07 واقعا عقل حیران هے 121 00:20:17,10 --> 00:20:20,04 یه ایسا واقعه هے....، 122 00:20:20,12 --> 00:20:31,06 اچھی طرح غور و فکر کیجئے، دیکھئے کیا مرتبه ملا هے آپ لوگوں کو 123 00:20:31,08 --> 00:20:36,04 ایسا کام کریں که آپ کا نام نه کاٹا جائے 124 00:20:39,05 --> 00:20:47,23 اس واقعه کواہم سنی علما نے لکھا هے: 125 00:20:48,02 --> 00:21:01,01 پیغمبر(ص) وارد هوئے دیکھا که ان کی بیٹی کی زندگی کا یہ حال هے، 126 00:21:01,04 --> 00:21:12,06 آپ اونٹ کے بالوں کی چادر پهنے هوئے هیں، 127 00:21:13,05 --> 00:21:16,11 ایک هاتھ سے چکی چلاتی هیں، 128 00:21:19,13 --> 00:21:24,05 امام حسین (علیه السلام) کو دودھ بھی پلارهی هیں 129 00:21:24,08 --> 00:21:36,15 جیسے هی پیغمبر نے اس گھر کی یه حالت دیکھی آپکی آنکھوں میں آنسو بهر هوگئے 130 00:21:36,17 --> 00:21:41,13 خاتم الانبیا،قلب عالم هیں، 131 00:21:41,14 --> 00:21:50,07 جب وه دل ملول هوں تو ملک و ملکوت رنجیده خاطر هوجاتے ہیں، 132 00:21:50,11 --> 00:21:59,15 آپ نےکیا دیکھ لیا که جس کی وجه سے آنکھوں میں آنسو بھر گئے؟ 133 00:21:59,18 --> 00:22:06,17 جیسے ہی (حضرت فاطمه علیها السلام) نے دیکھا که آنحضرت(ص) کی آنکھوں میں آنسو بھر آئے ہیں، 134 00:22:07,15 --> 00:22:17,06 تو آپ نےایک ایسا جمله کہا که جس سے جناب حبرئیل(ع) بھی تعجب کرنے لگے، هماری اور آپ کی تو بات کیا 135 00:22:17,08 --> 00:22:24,18 پیغمبر(ص) کے سامنے، بی بی کا عکس العمل یه تھا، کہا: 136 00:22:24,20 --> 00:22:31,17 یا رسول الله! خدا کا شکر هے اس کی (ظاهری) نعمتوں پر، 137 00:22:31,20 --> 00:22:36,18 اور الله کا شکر هے اس کی (باطنی) نعمتوں پر، 138 00:22:36,22 --> 00:22:47,13 ظاهری نعمتیں ایک طرف، باطنی نعمتیں ایک طرف، اس پر حمد الهی اور اس پر شکر 139 00:22:47,16 --> 00:22:56,12 جناب جبرئیل نازل هوئے اور کہا: یا رسول الله! خدا فرماتا هے: 140 00:22:56,13 --> 00:23:01,09 اور عنقریب خدا آپ کو اتنا عطا کرے گا که آپ راضی هوجائیں گے 141 00:23:01,12 --> 00:23:11,15 یه آیت اس موقع پر نازل هوئی هے، 142 00:23:11,18 --> 00:23:19,04 المختصر یه که اتنا آپ کوہم عطا کریں گےکه آپ راضی هوجائیں گے 143 00:23:19,06 --> 00:23:27,09 اس کے بعد خدا کیا دیگا؟ قابل بیان نهیں هے، 144 00:23:27,18 --> 00:23:32,23 ابتدا یه تھی، لیکن انتها کیا هے؟ 145 00:23:33,01 --> 00:23:38,22 انتها یه هے، یه جمله کافی هے 146 00:23:39,00 --> 00:23:50,18 سب سے پهلے قرب الهی کی بساط پرقدم رکھنے والی فاطمه زهرا (س) هیں 147 00:23:50,22 --> 00:24:00,18 سب سے پهلے وه هیں یهاں تک که اس لحاظ سے خاتم الانبیا(ص) پر بهی مقدم هیں، 148 00:24:00,20 --> 00:24:06,02 پهلے وه وارد هوں گی اس کے بعد ان کے والد گرامی 149 00:24:06,04 --> 00:24:18,18 یه عقلی مطالب هر حکیم کی عقل کو حیران کردیتے هیں. 150 00:24:18,21 --> 00:24:28,09 اهم بات یه هے که نه صرف شیعوں نے بلکه اهل سنت نے بھی اس بات کا اقرار کیا هے 151 00:24:28,10 --> 00:24:32,09 سب سے پهلے جنت میں جناب فاطمه(س) داخل هوں گی 152 00:24:32,12 --> 00:24:37,11 اس کے بعد کا ماجرا کیا هے؟ 153 00:24:41,14 --> 00:24:47,24 جو بھی بہشت کے کسی حصے میں وارد ہوگا تا کہ وہاں مستقر ہو جائے 154 00:24:48,04 --> 00:24:57,16 جناب آدم اور دیگر انبیاء بی بی کی زیارت کے لئے آئیں گے 155 00:24:57,20 --> 00:25:09,14 جنت میں سب سے پہلے ایک لاکھ چوبیس هزار انبیاء بی بی کی زیارت کے لئے آئیں گے 156 00:25:09,17 --> 00:25:18,16 دیکھئے ایسی شخصیت نے کس طرح زندگی بسر کی؟ 157 00:25:18,19 --> 00:25:32,16 کس طرح دنیا سےرخصت ہو گئیں؟ هماری ذمه داری کیا هے؟ 158 00:25:33,00 --> 00:25:39,14 آپ تمام لوگوں کا اجر خود بی بی کے پاس هے. 159 00:25:39,17 --> 00:25:51,24 جس خاتون کی خدمت کا جواب خدا اس بیابان میں اس طرح دے، 160 00:25:52,03 --> 00:26:00,23 تو کیا آپ لوگوں کی خدمات ان کی بارگاه میں ضائع هو جائیں گی؟ 161 00:26:01,16 --> 00:26:06,15 ایسا کام انجام دیں که کل روز قیامت افسوس نه هو 162 00:26:06,19 --> 00:26:15,19 اگر ایک انجمن باقی ره جائے (اور) تین جمادی الثانی کو باهر نه نکلے، 163 00:26:15,20 --> 00:26:24,06 اسے ایسی ہمیشگی حسرت هوگی که اس کا کوئی علاج نهیں هوگا، 164 00:26:24,09 --> 00:26:28,02 اور وه حسرت یه هے که میں 165 00:26:28,06 --> 00:26:39,14 اس طریقه سے زینب کبری کے دل کے زخم پر مرهم رکھ سکتا تھا لیکن میں نے نہیں رکھا، 166 00:26:39,18 --> 00:26:55,00 میں سینہ زنی اوریا زهرا کہہ کر امام زمانہ(عج) کو پرسہ دے سکتا تھا لیکن نهیں دیا، 167 00:26:55,06 --> 00:27:00,15 ایسا نه هو که یه موقع هاتھ سے نکل جائے 168 00:27:00,18 --> 00:27:09,16 ایسا نه هو که اس سال اس ملک میں کوئی ایسی انجمن هو جو باهر نه نکلے 169 00:27:09,20 --> 00:27:15,12 اورانکو ڈرائیں اس حسرت کے روز سے که جب فیصله هوجائے گا، 170 00:27:15,13 --> 00:27:21,10 هم نے بیان کردیا تا که کل کوئی شکوه و شکایت نه کرے 171 00:27:21,15 --> 00:27:27,11 کیا آپ حضرات کو معلوم هے که ان عزاداری انجمنوں کا اثر کیا هے؟ 172 00:27:27,15 --> 00:27:41,06 جو ماتمی انجمنیں باهر آئیں گی، انکی سینه زنی ایک دفتر میں نهیں لکهی جائے گی، 173 00:27:41,10 --> 00:27:45,19 خدا کے دفتر میں لکھی جائے گی، 174 00:27:45,23 --> 00:27:59,17 سب سے پهلے اس کی کتاب میں، لوح محفوظ میں، کیونکه اس کی واحد کنیز فاطمه زهرا(س) هیں 175 00:27:59,19 --> 00:28:06,03 دوسرے خاتم الانبیاء(ص) کے دفتر میں لکھی جائیں گی، 176 00:28:06,07 --> 00:28:19,00 اس وجه سےکه آپ کا یه ناله و فریاد خاتم الانبیاء کے دل کے زخم کا مرهم هے 177 00:28:19,04 --> 00:28:28,03 (اے رسول)آپ کہہ دیجئے که میں تم سے نبوت کا کوئی اجر نهیں طلب کرتا مگر یه که میرے قرابت داروں سے محبت کرو، 178 00:28:28,07 --> 00:28:34,09 حضرت امیر المومنین علیه السلام کے دفتر میں لکھا جائے گا، 179 00:28:34,12 --> 00:28:39,12 حسن بن علی(ع) کے دفتر میں لکھا جائے گا 180 00:28:39,16 --> 00:28:52,18 امام حسین علیه السلام که جو اس رات پا برهنه جنازه مادر کے پیچھےدوڑے،ان کے دفتر میں لکھا جائے گا 181 00:28:52,21 --> 00:29:02,20 جب امام هشتم(ع) کے روضه پر جائیں گے تووہ آپ پر ایک دوسرے لحاظ سے نظرکریں گے که 182 00:29:03,02 --> 00:29:16,08 یه وهی هے که جس نے فلاں شهر میں هماری شکسته پهلو ماں کے لئے یه قدم اٹھایا هے 183 00:29:16,12 --> 00:29:27,16 ایسا کام کریں که انشاء الله اس سال (یه عزاداریاں) گزشته برسوں سے بهتر هوں 184 00:29:27,20 --> 00:29:32,10 اس سال هر شهر میں همت سے کام لیں 185 00:29:32,13 --> 00:29:47,22 شام غریباں سادات کی انجمن خصوصی طور پر عام انجمنوں کے علاوه باهر نکلیں 186 00:29:48,01 --> 00:29:55,15 اس انجمن میں سادات کے علاوه کوئی دوسرا وارد نه هو 187 00:29:55,19 --> 00:30:03,09 غیر سادات هرمقام میں سادات کے پیچھے رہیں 188 00:30:03,13 --> 00:30:14,08 سادات کی وہ انجمن ضروری طور پر هر شهر، هر قصبه اور هر بستی میں باهر نکلے 189 00:30:14,11 --> 00:30:21,05 کس لئے؟ کیونکه یه شب بی بی کے دفن کی شب هے، 190 00:30:21,08 --> 00:30:28,13 اس شب میں وه جنازه سپرد خاک کیا گیا، 191 00:30:28,16 --> 00:30:37,17 جنازه کے پاس سے حضرت امیر المومنین علیه السلام کو ایک خط ملا، 192 00:30:37,21 --> 00:30:43,24 اس خط میں لکھا هوا تھا: میری اولاد کو... 193 00:30:44,07 --> 00:30:53,00 قیامت تک پیدا هونے والی میری اولاد کو سلام پہنچا دینا 194 00:30:54,14 --> 00:31:00,14 اس شام غریباں میں، اس سلام کا جواب دیا جائے 195 00:31:01,14 --> 00:32:00,21 پروردگارا! اپنے ولی حجت بن الحسن کے لئے کہ تیرا درود و سلام ہو،ان پر اور ان کے آباءو اجداد پر، تو اس وقت اور ہر وقت سرپرست اور محافظ ، رہبر، ناصر و مددگار، رہنما اور نگهبان بن جا، تاکہ ان کو اپنی زمین میں اپنی رغبت اور مرضی سے سکونت دے اور ان کو طولانی زم