0 00:00:00,169 --> 00:00:02,855 قرآن کی تلاوت کرنے والے کا اجر 1 00:00:03,339 --> 00:00:08,262 جو قرآن میں ڈوب جائے 2 00:00:08,685 --> 00:00:15,159 تو اس کا وجود تمام انبیاء و مرسلین 3 00:00:16,623 --> 00:00:26,480 اوصیاء، اولیاء اور برگزیدہ بندوں کے علم کے ساتھ مخلوط ہو جائے گا۔ 4 00:00:27,528 --> 00:00:30,769 پس کس قدر ارزش کا حامل ہے یہ ؟ 5 00:00:31,617 --> 00:00:36,862 روز قیامت جب خاک سے سر اُٹھائے گا 6 00:00:37,602 --> 00:00:45,624 خدا ۔ ۔ ! نہ جبرئیل، نہ میکائیل، نہ اسرافیل، 7 00:00:46,078 --> 00:00:53,663 روایت کے الفاظ ہیں خود خدا اس کے ساتھ یہ کام انجام دے گا۔ 8 00:00:54,491 --> 00:01:01,281 دو کرامت کے پالے اس کے جسم پر اُوڑھائے گا 9 00:01:02,183 --> 00:01:06,466 وہ جسے خدا خود خلعت عطا کرے 10 00:01:07,152 --> 00:01:15,133 اور وہ بھی خود اپنے دست قدرت سے ، خود اپنے دست عنایت سے 11 00:01:15,781 --> 00:01:18,843 بغیر کسی واسطے کے 12 00:01:20,424 --> 00:01:23,655 عقل یہاں پر مبھوت ہوجاتی ہے 13 00:01:25,058 --> 00:01:27,012 دوسرا نکتہ یہ ہے کہ 14 00:01:28,812 --> 00:01:39,473 خدا خود اس جوان کے سر پر تاج کرامت رکھے گا 15 00:01:40,556 --> 00:01:46,890 بعد اس کے ایک ہاتھ میں امان 16 00:01:47,720 --> 00:01:55,866 اور دوسرے ہاتھ میں خلد عطا کرے گا 17 00:01:56,970 --> 00:02:03,888 اھل فکر پر لازم ہے کہ اس جملے پر غور کریں 18 00:02:05,051 --> 00:02:10,502 اس کا مقام اس پر روشن کرنے کے بعد فرمائے گا 19 00:02:11,000 --> 00:02:16,538 یہ جنت تمہارے لئے مباح ہے 20 00:02:18,189 --> 00:02:21,507 ھذہ جنہ مباحۃ لک 21 00:02:23,953 --> 00:02:27,378 یہ جملہ عقلوں کو متحیر کردیتا ہے 22 00:02:28,374 --> 00:02:35,170 اپنے قرب کے تمام دروازے اس پر کھول دے گا 23 00:02:35,942 --> 00:02:39,521 اس کے بعد اس سے کہے گا ایک آیہ پڑھو 24 00:02:40,335 --> 00:02:42,281 ایک درجہ بالا چلے جاؤ 25 00:02:43,468 --> 00:02:48,441 تمام درجات قرآن کی آیات کی تعداد کے برابر ہیں 26 00:02:49,548 --> 00:02:52,434 ماہ رمضان ایسا مہینہ ہے