0 00:00:05,20 --> 00:00:13,23 قرآن پڑھیئے تا کہ سمجھ میں آئے کہ بہترین صورت یعنی کیا 1 00:00:14,06 --> 00:00:28,04 تَبَارَكَ الَّذِي بِيَدِهِ الْمُلْكُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِير 2 00:00:28,21 --> 00:00:39,09 الَّذِي خَلَقَ الْمَوْتَ وَالْحَيَاةَ لِيَبْلُوَكُمْ... 3 00:00:39,17 --> 00:00:45,17 خلقت اس ھدف کے لیئے ہے ؛ 4 00:00:46,17 --> 00:00:55,14 خَلَقَ الْمَوْتَ وَالْحَيَاةَ ، کیوں؟ 5 00:00:55,16 --> 00:01:08,09 تاکہ تمھیں آزمایا جائے اور ثابت ہوجائے کہ عمل میں سب سے بہتر کون ہے 6 00:01:09,07 --> 00:01:12,16 خلقت اس لیئے ہے 7 00:01:12,20 --> 00:01:22,05 عمل میں سب سے بہتر۔ علم میں سب سے بہتر 8 00:01:22,09 --> 00:01:31,11 اللَّهُ نَزَّلَ أَحْسَنَ الْحَدِيثِ ... 9 00:01:31,16 --> 00:01:42,15 بَشِّرْ عِبَادِ ، الَّذِينَ يَسْتَمِعُونَ الْقَوْلَ 10 00:01:42,20 --> 00:01:47,21 فَيَتَّبِعُونَ أَحْسَنَهُ. 11 00:01:47,22 --> 00:01:57,00 علم میں سب سے بہتر ہونا چاہیئے 12 00:01:57,23 --> 00:02:02,21 عمل میں سب سے بہتر ہونا چاہیئے 13 00:02:04,01 --> 00:02:18,04 علم، اخلاق اور عمل میں سب سے بہتر ہی قیا مت میں بہترین صورت میں محشور ہوگا 14 00:02:18,23 --> 00:02:26,11 اس کی صورت اس کی سیرت کی نشان دہندہ ہوگی 15 00:02:26,15 --> 00:02:30,13 حضرت زھرا یہ ہیں 16 00:02:30,20 --> 00:02:34,14 یہ پہلا افعل تفضیل ہے 17 00:02:35,13 --> 00:02:40,18 ادخلوا... ادخلو. 18 00:02:41,14 --> 00:03:03,00 اس کی دختر فاطمہ کو بھشت میں داخل کرو لیکن بہترین صورت اور بہترین ہیہت میں 19 00:03:03,15 --> 00:03:07,11 افسوس بقیہ حدیث کی شرح کا وقت نہیں رہا ہے 20 00:03:08,05 --> 00:03:12,08 یہ روایت اہل سنت کی کتابوں سے ہے 21 00:03:12,13 --> 00:03:27,11 پس ہر مسلمان کو جان لینا چاہیئے کہ حضرت زھرا کی شہادت کا دن کس کی رحلت کا دن ہے 22 00:03:28,12 --> 00:03:32,15 اپنے وظیفے کو جان لے