0 00:00:05,16 --> 00:00:14,02 ایام فاطمیہ نزدیک ہیں 1 00:00:16,04 --> 00:00:38,18 اس لیئے حضر ت کے مقام کو، ان کی عظمت و رفعت کو دنیا کو سمجھانا ہم سب کی ذمہ داری ہے 2 00:00:45,02 --> 00:00:50,05 یہ بحث مبھوت کردینے والی ہے 3 00:00:53,06 --> 00:01:16,04 ایام فاطمیہ اور حضر ت زھرا کی نسبت ہرمسلمان کا وظیفہ بہت ہی سنگین ہے 4 00:01:19,14 --> 00:01:44,14 اگر دامن وقت میں گنجائش ہوئی تو ایک روایت اھل سنت اور ایک روایت شیعوں کی کتابوں سے پیش کرینگے 5 00:01:45,14 --> 00:01:55,11 تا کہ ہر مسلمان، چاہے جس مذہب کا بھی ہو یہ سمجھ لے 6 00:01:56,17 --> 00:02:06,07 کہ شھادت کے دن کی نسبت اس کا وظیفہ کیا ہے 7 00:02:09,23 --> 00:02:26,24 اھل سنت کے رجال کے اور حدیث کے علما نے اس روایت کو نقل کیا ہے 8 00:02:29,01 --> 00:02:46,09 قال رسول الله: أولُ من یدخل الجنة فاطمة. 9 00:02:49,04 --> 00:02:57,04 یہ جملہ اپنے اندر ایک دریا سموئے ہوئے ہے 10 00:02:58,14 --> 00:03:14,20 اس حدیث کا عمق بڑے بڑےفقھا اور حکیموں کی عقلوں کو متحیر کر دیتا ہے 11 00:03:20,01 --> 00:03:33,16 یہ روایت پیامبر سے منقول ہے اور وہ بھی اہل سنت کے راویوں کےذریعے 12 00:03:35,02 --> 00:03:44,10 أولُ من یدخل الجنة فاطمة . 13 00:03:48,11 --> 00:04:02,18 اس حدیث کا فہم سورہ واقعہ کے عمیق فہم پر مبنی ہے 14 00:04:04,19 --> 00:04:09,09 بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ 15 00:04:10,16 --> 00:04:14,22 إِذَا وَقَعَتِ الْوَاقِعَةُ ، 16 00:04:16,09 --> 00:04:21,23 لَيْسَ لِوَقْعَتِهَا كَاذِبَةٌ ، 17 00:04:23,18 --> 00:04:27,11 خَافِضَةٌ رَافِعَةٌ ، 18 00:04:28,23 --> 00:04:33,18 إِذَا رُجَّتِ الْأَرْضُ رَجًّا ، 19 00:04:35,19 --> 00:04:40,22 وَبُسَّتِ الْجِبَالُ بَسًّا ، 20 00:04:42,09 --> 00:04:47,23 فَكَانَتْ هَبَاءً مُنْبَثًّا . 21 00:04:49,11 --> 00:05:00,12 وہ دن کہ جو پست کر دینے والا بھی ہے اور بلند کر دینے والا بھی 22 00:05:01,20 --> 00:05:08,18 ایسا واقعہ کہ جو پست کرنے والا بھی اور بلند کرنے والا بھی 23 00:05:09,24 --> 00:05:22,07 ایسے درجات تک بلند کرنے والا کہ جن کو نہ تو درک کیا جاسکتا اور نہ ہی ان کی توصیف کی جا سکتی ہے 24 00:05:23,18 --> 00:05:31,18 اور دوسری طرف اسفل السافلین کے درجے تک پست کردینے والا 25 00:05:35,02 --> 00:05:39,21 إِذَا رُجَّتِ الْأَرْضُ رَجًّا ، 26 00:05:42,02 --> 00:05:46,19 وَبُسَّتِ الْجِبَالُ بَسًّا. 27 00:05:48,11 --> 00:06:02,11 یہ پہاڑ ریزہ ریزہ ہو کر فضا میں بکھر جائینگے 28 00:06:04,01 --> 00:06:09,01 ایسا دن اور ایسا واقعہ 29 00:06:10,22 --> 00:06:20,14 ان تمام باتوں کا مطلب کیا ہے؟ تمام مطلب اس جملہ میں خلاصہ ہوتا ہے 30 00:06:21,19 --> 00:06:27,06 وَكُنْتُمْ أَزْوَاجًا ثَلَاثَةً . 31 00:06:28,15 --> 00:06:30,18 لوگ تین قسموں میں تقسیم ہوجائینگے: 32 00:06:32,05 --> 00:06:45,10 أَصحاب الميمنة ،أَصحاب المشئمة، السابقون . 33 00:06:47,04 --> 00:06:59,06 أَصحاب الميمنة ،أَصحاب المشئمة، السابقون . 34 00:07:04,22 --> 00:07:19,22 اگر مقام سابقین کو، اس قرب و تقرب کو سمجھ سکیں 35 00:07:20,08 --> 00:07:33,07 اور وہ بھی اس کے کمیت اور کیفیت کے اعتبار سے ، مراتب کے ساتھ؛ 36 00:07:33,20 --> 00:07:39,23 یہاں تک کہ اسبق السابقین تک پہنچے 37 00:07:40,09 --> 00:07:45,01 اسبق السابقین کون ہوسکتا ہے؟ 38 00:07:47,11 --> 00:08:04,08 خاتم الانبیا و المرسلین، افضل الاولین و الاخرین ، ان کو ہونا چاہیے اسبق السابقین 39 00:08:06,16 --> 00:08:26,14 کتاب، سنت اور عقل کا ضرورتا حکم ہے کہ: وَلِكُلٍّ دَرَجَاتٌ مِمَّا عَمِلُوا. 40 00:08:32,00 --> 00:08:43,09 لازما جنت میں داخل ہونے والا پہلا شخص خاتم النبیین کو ہونا چاہیے 41 00:08:44,08 --> 00:08:50,07 لیکن جو چیز عقلوں کو متٰحیر کردیتی ہے وہ یہ ہے کہ ( پیامبر فرماتے ہیں:) 42 00:08:51,16 --> 00:09:02,01 میں براق پر سوار ۔وارد محشر ہو نگا 43 00:09:05,04 --> 00:09:21,08 میں جنت میں داخل ہونگا اما أمامی بنتی فاطمة، مجھ سے آگے میری بیٹی 44 00:09:24,13 --> 00:09:34,02 امام الاولین و الآخرین کے آگے! یہ کونسا مقام ہے؟ 45 00:09:35,20 --> 00:09:42,01 أول من یدخل الجنة فاطمة. 46 00:09:43,16 --> 00:09:53,04 اگر یہ بات سمجھ میں آجائے تو تمام مسائل حل ہو جائینگے