0 00:00:00,272 --> 00:00:03,182 علی ابن ابی طالب کون تھے؟ 1 00:00:03,700 --> 00:00:11,951 ان کا کھانا) ھر روز سحری اور افطاری میں فقط تین لقمے تھا 2 00:00:12,548 --> 00:00:20,054 تین لقمے ! ذرا سوچیے 3 00:00:20,685 --> 00:00:26,658 سحری اور افطاری فقط تین لقمے 4 00:00:26,931 --> 00:00:30,040 اور وہ تین لقمے بھی کس چیز کے 5 00:00:30,293 --> 00:00:33,554 جو کی روٹی اور نمک 6 00:00:34,322 --> 00:00:46,097 سوال کیا: یاعلی کیوں اس سے زیادہ نہیں کھاتے؟ 7 00:00:47,101 --> 00:00:53,051 فرمایا: میری ایک آرزو ہے اور وہ آرزو یہ ہے کہ 8 00:00:53,377 --> 00:00:58,183 خالی پیٹ خدا سے ملاقات کروں 9 00:00:59,043 --> 00:01:05,804 علی کے روزوں کا یہ حال تھا۔ انیسویں شب آگئی 10 00:01:08,088 --> 00:01:15,419 اس شب (آپ) اپنی بیٹی ام کلثوم کے گھر مہمان تھے۔ 11 00:01:16,038 --> 00:01:28,248 اُس رات اس بیٹی نے اپنے ایسے پدر کو مہمان بنایا 12 00:01:28,825 --> 00:01:37,163 جو غذا دسترخوان پر رکھی وہ ایک پیالہ دودھ 13 00:01:38,342 --> 00:01:42,492 جو کی روٹی اور نمک تھے 14 00:01:42,785 --> 00:01:48,636 جب دسترخوان پر بیٹھے تو بیٹی سے کہا: کیا تم نے کبھی دیکھا ہے 15 00:01:49,096 --> 00:01:58,202 کیا کبھی دیکھا ہے کہ علی کے دسترخوان پر دو طرح کے کھانے ہوں 16 00:02:04,745 --> 00:02:07,568 یہ ہے اسلام کی حکومت 17 00:02:09,479 --> 00:02:17,948 یہ ہے حاکم اسلامی، یہ ہے اسلام کی حقیقت 18 00:02:18,967 --> 00:02:26,866 بیٹی نے یہ سن کر نمک کو اُٹھا لیا 19 00:02:28,224 --> 00:02:34,732 فرمایا: دودھ کو ہٹالو 20 00:02:35,616 --> 00:02:40,010 جو کی روٹی اور نمک سے افطار کیا 21 00:02:40,829 --> 00:02:45,962 لعل بالحجاز او الیمامه 22 00:02:46,606 --> 00:02:50,196 من لاطمع له باالقرص 23 00:02:51,175 --> 00:02:58,461 اس لئے کہ علی کی پوری مملکت میں 24 00:02:59,146 --> 00:03:10,490 حجاز و یمامہ میں کہیں ایسا نہ ہو کہ کوئی دسترخوان بچھے 25 00:03:10,784 --> 00:03:16,595 اور علی کا دسترخوان اس سے زیادہ رنگین ہو 26 00:03:17,318 --> 00:03:20,632 یہ ہیں علی بن ابی طالب