0 00:00:00,188 --> 00:00:03,147 اھل تسنن افراند کو آ یت اللہ عظمی وحید کی نصیحتیں 1 00:00:03,407 --> 00:00:06,533 یہ ہم سنّیوں سے کہتے ہیں 2 00:00:06,935 --> 00:00:09,467 وہ جو 3 00:00:09,764 --> 00:00:11,988 اھل سنّت سے جب یہ کہتا ہے 4 00:00:12,304 --> 00:00:18,409 تو پھر شیعہ خود سمجھ لیں کہ ان کی ذمہ داری کیا ہے؟ 5 00:00:18,765 --> 00:00:31,535 جب اھل سنّت کے بزرگ محدثین یہ روایت نقل کرتے ہیں 6 00:00:32,341 --> 00:00:41,748 تو ھر اس شخص کا، کہ جو اسلام اور قرآن کا نام لیتا ہے، وظیفہ معین ہوجاتا ہے 7 00:00:42,200 --> 00:00:57,473 عایشہ فرماتی ہیں: میں نے دیکھا کہ پیغمبر نے التزم علیاً، التزم علیاً!! 8 00:00:57,882 --> 00:01:05,277 علی کو اپنی آغوش میں لے لیا 9 00:01:05,684 --> 00:01:10,022 اس کے بعد یہ جملہ فرمایا 10 00:01:10,394 --> 00:01:19,157 فرمایا: میرے والد تم پر فدا ہوں۔ یہ خاتم الانبیاء کا کلام ہے 11 00:01:19,520 --> 00:01:31,235 خاتم الانبیاء کے والد یعنی تمام عالم ھستی کے والد 12 00:01:31,742 --> 00:01:39,764 فرمایا: میرے والد تم پر قربان ہوں کہ تم وحید (یکتائے روزگار) بھی ہو اور شھید بھی 13 00:01:41,356 --> 00:01:43,874 یہ ہیں امیرالمؤمنین 14 00:01:45,108 --> 00:01:55,924 یہ وہ روایت ہے جسے اھل سنّت کے محدث نے نقل کیا ہے 15 00:01:56,245 --> 00:02:04,021 اور وہ بھی عائشہ نے کہ پیغمبر نے اپنے والد کو علی پر فدا کیا ہے 16 00:02:04,392 --> 00:02:10,051 پس شیعوں کی زمہ داری رمضان میں 17 00:02:10,456 --> 00:02:12,631 اکیسویں کے دن کیا بنتی ہے؟