0 00:00:00,293 --> 00:00:03,286 اکیسویں رمضان کا دن کا دن کیسا دن ہے؟ 1 00:00:03,747 --> 00:00:08,017 جب پیغمبر(ص) کی آنکھوں سے اشک جاری ہوئے 2 00:00:08,373 --> 00:00:13,895 سؤال کیا یا رسول اللہ کیوں گریہ فرما رہے ہیں؟ 3 00:00:14,288 --> 00:00:22,534 اس مہینے میں تمھارے خون سے رنگین ہونے والی تمہاری داڑھی پر رورہا ہوں 4 00:00:22,863 --> 00:00:26,470 اکیسویں (رمضان) ایک ایسا دن ہے 5 00:00:26,874 --> 00:00:35,555 اس کے بعد فرمایا یاعلی: جس نے تمھیں قتل کیا اُس نے مجھے قتل کیا