0 00:00:05,02 --> 00:00:11,24 ایسا کیا کیا ہے کہ امام کل کے آگے ہیں ؟ 1 00:00:13,06 --> 00:00:18,19 جو کا م بی بی نے کیا ہے وہ ان ہی کہ ذات میں منحصر ہے 2 00:00:19,22 --> 00:00:39,15 تمام خلقت عالم حضرت آدم سے لیکر حضرت عیسی بن مریم تک تمام انبیائ کی نبوتوں کے ذریعے نتیجے تک پہنچ گئی تھی 3 00:00:40,04 --> 00:00:52,14 لیکن کمال کا آغاز پیغمبر کی بعثت کے ساتھ ہے 4 00:00:57,06 --> 00:01:13,14 آپ کی بعث سے غرض خلقت حاصل ہوگئی اور تشریح اور دیانت کا ثمر تحقق پا گیا 5 00:01:14,18 --> 00:01:22,24 اس کو وجود میں لانے کی علت خاتم النبیین ہیں، 6 00:01:23,07 --> 00:01:32,16 لیکن اس کو باقی رکھنے کی علت سیدة نساء العالمین ہیں 7 00:01:35,15 --> 00:01:52,02 آدم سے لیکر خاتم تک تمام انبیائ کی محنت کا ما حصل کس کی وجہ سے باقی رہا ہے؟ 8 00:01:55,03 --> 00:02:01,03 صرف اور صرف صدیقہ کبری کے وجود کی وجہ سے 9 00:02:01,11 --> 00:02:09,11 اگر بی بی نہ ہوتی تو نہ حلم حسنی ہوتا 10 00:02:09,14 --> 00:02:14,02 نہ شجاعت حسینی 11 00:02:14,04 --> 00:02:19,10 نہ عبادت سجادی 12 00:02:19,11 --> 00:02:23,05 نه مآثر باقری، 13 00:02:23,10 --> 00:02:26,18 نه آثار جعفری ، 14 00:02:26,19 --> 00:02:30,03 نه علوم کاظمی، 15 00:02:30,07 --> 00:02:33,24 نه حجج رضوی، 16 00:02:34,00 --> 00:02:36,08 نه جود تقوی، 17 00:02:36,10 --> 00:02:40,23 نه نقاوت نقویه 18 00:02:41,04 --> 00:02:44,13 و نه هیبت عسکریه 19 00:02:44,17 --> 00:03:02,19 اور نہ ہی اس کی غیبت کہ جو زمین کو اس طرح عدل و انصاف سے بھر دے گا جس طرح وہ ظلم و جور سے بھری ہوئی ہوگی 20 00:03:02,23 --> 00:03:14,24 بی بی نے کیا کیا؟ وہ خود کون تھیں؟ ان کے وجود کا اثر کیا تھا؟ 21 00:03:15,02 --> 00:03:19,21 إنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ 22 00:03:19,23 --> 00:03:26,18 فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَر 23 00:03:26,20 --> 00:03:32,11 إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ. 24 00:03:32,14 --> 00:03:41,02 پیامبر کی نسل ان کی وجہ سے باقی ہے 25 00:03:41,04 --> 00:03:52,15 پیامبر کا دین امتوں میں ان کی وجہ سے قائم ہے 26 00:03:52,18 --> 00:03:57,19 فاطمة بضعة مني . 27 00:03:57,21 --> 00:04:05,16 بھشت میں ان کا ورود پیغمبر کا ورود ہے 28 00:04:05,18 --> 00:04:17,16 أول من یدخل الجنه فاطمة۔ لیکن کس حالت میں؟ 29 00:04:17,18 --> 00:04:26,22 اہم یہ ہے۔ متن حدیث دقیق ہے 30 00:04:26,23 --> 00:04:43,05 اگر دنیاے اہل سنت صرف اس روایت کو سمجھ لے کافی ہے 31 00:04:43,11 --> 00:04:47,20 روایت کے صریح الفاظ یہ ہیں: 32 00:04:47,21 --> 00:05:05,05 تحشر ابنتي فاطمة يوم القيامة 33 00:05:08,03 --> 00:05:22,12 وعليها حلة الكرامة... وعليها حلة – 34 00:05:24,01 --> 00:05:30,10 کونسا حلہ؟ حلة الکرامه- 35 00:05:32,04 --> 00:05:39,09 قد عجنت بماء الحيوان ، 36 00:05:39,13 --> 00:05:48,06 فینظر إليها الخلائق.. . 37 00:05:48,10 --> 00:05:55,03 یہ روایت مبھوت کردینے والی ہے، 38 00:05:55,05 --> 00:06:12,02 وہ بھی اہل سنت کے طریقے سے :محدثین اور علمائے رجال سب اہل سنت سے ہیں 39 00:06:12,05 --> 00:06:21,17 فینظر إليها الخلائق... – 40 00:06:21,20 --> 00:06:29,18 خلائق، جمع کا صیغہ ہے جس پر الف لام لایا گیا ہے ( یعنی تمام مخلوق) 41 00:06:29,21 --> 00:06:41,02 تمام مخلوقات کی نظریں بی بی کی سواری پر جمی ہوئی ہونگی 42 00:06:44,08 --> 00:06:54,17 فینظر إليها الخلائق فيتعجبون منها. 43 00:06:56,00 --> 00:07:04,12 وہ نفسا نفسی کا عالم جب ہر ایک کے لبوں پر وا نفسا کی صدا ہوگی 44 00:07:04,20 --> 00:07:14,16 کس طرح وارد محشر ہونگی کہ سب لوگ خود کو بھلا کر 45 00:07:14,20 --> 00:07:20,24 اس عظمت کے سامنے مبھوت ہو جائینگے 46 00:07:21,02 --> 00:07:39,14 ثم تكسى حلة من حلل الجنة ، 47 00:07:42,14 --> 00:07:46,08 ... على ألف حلل ، 48 00:07:47,04 --> 00:07:51,17 مكتوب ... بخط أخضر : 49 00:07:54,01 --> 00:08:02,14 " أدخلوا ابنة محمد الجنة 50 00:08:04,24 --> 00:08:08,08 لیکن کس حالت میں؟ 51 00:08:09,06 --> 00:08:12,18 علی أحسن صورة 52 00:08:14,12 --> 00:08:17,13 تحیر انگیز یہ ہے کہ 53 00:08:18,13 --> 00:08:21,23 على أحسن صورة ، 54 00:08:25,01 --> 00:08:28,04 وأكمل هيئة ، 55 00:08:30,10 --> 00:08:33,22 وأتم كرامة ، 56 00:08:35,19 --> 00:08:39,15 وأوفر حظ . 57 00:08:41,21 --> 00:08:45,21 چار افعل تفضیل ہیں ( عربی زبان میں یہ وزن مقایسہ میں برتری کو ثابت کرنے کی لیئے استعمال ہوتا ہے) 58 00:08:49,05 --> 00:08:59,21 حتما وارد بھشت ہونگی، لیکن کس حالت میں؟ بہترین حالت میں 59 00:09:02,22 --> 00:09:09,18 روز قیامت کیسا دن ہے؟ 60 00:09:10,18 --> 00:09:19,22 وبرزوا لله الواحد القهار. 61 00:09:21,01 --> 00:09:28,00 برزوا ، ہر چیز ظاہر ہو جائیگی 62 00:09:29,03 --> 00:09:33,18 سیرتیں مجسم ہو جائینگی 63 00:09:34,03 --> 00:09:47,00 بہترین صورت یعنی کیا؟ کبھی اس پر غور کیا ہے؟