0 00:00:05,03 --> 00:00:26,02 آج کچھ بے سواد لوگ پیدا ہوگئے ہیں کہ جو دلوں میں وسواس پیدا کرتے ہیں کہ 1 00:00:26,13 --> 00:00:41,07 صدیقہ کبری کی شہادت کے حوالے اتنا اہتمام اتنی عزاداری بے جاہے 2 00:00:42,23 --> 00:00:47,23 یہ جہالت کا زمانہ ہمارا زمانہ ہے 3 00:00:48,23 --> 00:01:01,22 سب معتقد ہیں کہ آپ قم کے بزرگان میں سے ہیں 4 00:01:02,12 --> 00:01:09,08 آپ میں سے بعض درس خارج کے استاد ہیں 5 00:01:10,15 --> 00:01:17,09 بعض سطوح عالیہ کے استاد ہیں 6 00:01:17,19 --> 00:01:24,18 آپ لوگوں کو سمجھائیں کہ یہ جتنا بھی اہتمام ہے، جو کچھ بھی ہے کم ہے 7 00:01:25,04 --> 00:01:28,05 کیوںکم ہے؟ اس کی دلیل کیا ہے؟ 8 00:01:29,00 --> 00:01:33,06 امیرالمومنین کون ہیں؟ 9 00:01:38,02 --> 00:01:41,10 امام الموحدین کون ہیں ؟ 10 00:01:43,08 --> 00:01:52,02 ان کا بیان ہے کہ مصیبت فاطمہ اتنی عظیم ہے کہ: 11 00:01:56,12 --> 00:01:58,22 والله... 12 00:02:00,06 --> 00:02:08,13 یہ امام علی علیہ السلام کا کلام ہے اور وہ بھی اس قسم کے ساتھ 13 00:02:10,21 --> 00:02:23,18 هذه والله مصيبة لا عزاء لها . 14 00:02:25,13 --> 00:02:26,17 یعنی کیا؟ 15 00:02:29,20 --> 00:02:41,05 هذه والله مصيبة لا عزاء لها 16 00:02:42,20 --> 00:02:50,17 جو کچھ بھی کریں اس مصیبت کی برابری نہیں ہو سکتی 17 00:02:53,04 --> 00:03:02,24 ورزية لا خلف لها . 18 00:03:06,11 --> 00:03:17,07 یہ تمام عزاداری، یہ تمام اہتمام اس جملہ کے سامنے ذرہ کی حیثیت بھی نہیں رکھتے 19 00:03:19,01 --> 00:03:22,04 ان کا حق کہاں ادا ہوا؟ 20 00:03:23,11 --> 00:03:30,02 جس کی ابتدا وہ ( خدا کے نور سے خلقت) ہو اور وسط یہ 21 00:03:32,02 --> 00:03:44,23 امام حسن سے لیکر حجت بن الحسن تک سب اسی کے وجود کے درخت کے میوے ہیں 22 00:03:47,07 --> 00:03:56,04 انتہا یہ ہے: اول من یدخل الجنة باحسن صورة ، 23 00:03:56,24 --> 00:04:06,14 پہلو شکستہ اور بازو میں ورم 24 00:04:07,06 --> 00:04:07,15 مصیبت یہ ہے 25 00:04:09,16 --> 00:04:15,04 ما زالت ... اصل مصیبت یہ ہے: 26 00:04:19,16 --> 00:04:23,16 ما زالت بعد أبیها ... 27 00:04:26,10 --> 00:04:30,12 ما زالت بعد أبیها ، 28 00:04:31,10 --> 00:04:34,10 معصّبة الرأس، 29 00:04:36,12 --> 00:04:40,17 ناحلة الجسم. 30 00:04:43,15 --> 00:04:47,14 ناحلة الجسم یعنی کیا؟ 31 00:04:49,09 --> 00:04:58,00 دن بدن بی بی کے بدن کا گوشت گھلتا جاتا تھا 32 00:05:01,14 --> 00:05:10,03 یہاں تک که صارت کالخیال. 33 00:05:12,16 --> 00:05:19,04 ایک نوجوان خاتون۔۔۔۔۔ 34 00:05:20,14 --> 00:05:30,21 منهدّة الرّكن ، زانوئو ں میں راہ چلنے کی سکت باقی نہیں رہی. 35 00:05:34,01 --> 00:05:36,21 باكية العين ، 36 00:05:37,20 --> 00:05:42,08 محترقة القلب . 37 00:05:44,17 --> 00:05:47,18 لااله الا الله . 38 00:05:48,22 --> 00:05:51,10 ذرا سوچیئے 39 00:05:52,07 --> 00:06:01,12 رحلت پیغمبر سے حضرت زہرا کی رحلت تک کتنا فاصلہ ہے؟ 40 00:06:02,09 --> 00:06:15,19 اس دن سے لیکر،کہ جس دن پیغمبر دنیا سے گئے، اس دن تک کہ جس دن بی بی نے دنیا کو الوداع کہا 41 00:06:17,03 --> 00:06:31,12 يغشى عليها ساعة بعد ساعة ؛ یعنی گھڑی گھڑی بی بی کو غش آتا تھا 42 00:06:41,15 --> 00:06:55,16 فرمایا: یا علی! وہ پیراہن۔۔۔۔۔ 43 00:06:57,01 --> 00:07:07,21 وہ پیراہن کہ جس میں آپ نے میرے والد کو غسل دیا تھا مجھے لا دیجیئے 44 00:07:09,24 --> 00:07:19,09 مولا پیراہن لائے، بی بی نے پیراہن کو ہاتھوں مین لیا ،خوشبو کو سونگھا 45 00:07:20,03 --> 00:07:24,03 ایک دفعہ غش کھا کر زمین پر گر گئیں 46 00:07:26,15 --> 00:07:32,16 جب ہوش آیا تو یہ دوا شعار پڑھے: 47 00:07:34,02 --> 00:07:42,00 ماذا على من شم تربة أحمد 48 00:07:44,06 --> 00:07:50,15 أن لا يشم مدى الزمان غواليا 49 00:07:52,13 --> 00:07:53,21 مصیبت یہ ہے : 50 00:07:54,17 --> 00:08:06,11 صبت عليّ مصائب لو أنها ( مجھ پر وہ مصیبتیں پڑیں کہ) 51 00:08:07,23 --> 00:08:16,04 صبت على الأيام صرن لياليا ( اگر دنوں پر پڑتی تو وہ راتوں میں تبدیل ہوجاتے)