0 00:00:00,816 --> 00:00:04,810 قبل از شہادت امیرالمومنین کی اپنے قاتل کو وصیت 1 00:00:05,291 --> 00:00:11,052 مسجد میں اپنے قاتل کے سرھانے پہنچے 2 00:00:12,629 --> 00:00:27,625 دیکھا کہ اوندھا سو رہا ہے وہیں اپنے قاتل کے ساتھ یہ نیکی کی 3 00:00:28,549 --> 00:00:34,838 ھر لفظ حکمت کی پوری دنیا ہے 4 00:00:35,426 --> 00:00:42,848 فرمایا: اوندھے نہ سؤو کہ یہ شیطان کا سونا ہے 5 00:00:43,610 --> 00:00:49,732 یا سیدھے پہلو کے بل لیٹو کہ یہ علما کا لیٹنا ہے 6 00:00:50,236 --> 00:00:56,211 یا الٹے پہلو کے بل کہ یہ حکماء کا لیٹنا 7 00:00:56,880 --> 00:01:01,384 یا پشت کے بل لیٹو کہ یہ انبیاء کا لیٹنا ہے 8 00:01:02,658 --> 00:01:05,884 یہ بات کہ کر پھر دوبارہ فرمایا 9 00:01:06,174 --> 00:01:10,292 جو تم نے چھپایا ہوا ہے میں اس کی اطلاع رکھتا ہوں 10 00:01:12,608 --> 00:01:16,231 اس کے بعد محراب میں آئے 11 00:01:17,661 --> 00:01:20,887 صبح کی نافلہ ادا کرنا شروع کی 12 00:01:23,401 --> 00:01:30,072 یہ کیسا دل ہے! کیسی روح ہے! صبح کی نافلہ ادا کی 13 00:01:30,901 --> 00:01:38,116 قرآن کھولیے اور سورہ انبیاء کو دیکھیے 14 00:01:39,285 --> 00:01:46,050 اس دن (علی نے) صبح کی نافلہ میں سورہ انبیاء کی تلاوت فرمائی سورہ انبیاء کی تلاوت نے 15 00:01:47,507 --> 00:01:57,297 قیامت بپا کردی علی کی نماز نے، اور دوسری قیامت 16 00:01:57,767 --> 00:02:03,807 خلاصہ یہ کہ بیان کرنے کی ضرورت نہیں ہے کہ پھر کیا ہوا 17 00:02:04,176 --> 00:02:09,166 کہ جبرئیل نے زمین اور آسمان کے درمیان فریاد بلند کی 18 00:02:09,442 --> 00:02:19,648 تهدمت والله ارکان الهدی انفصمت والله عروة الوثقی .......... 19 00:02:20,130 --> 00:02:27,998 خدا کی قسم ھدایت کے ستون گرگئے۔ 20 00:02:29,025 --> 00:02:33,055 ایسا شور برپا ہوا کہ (صرف) خدا ہی جانتا ہے 21 00:02:34,255 --> 00:02:41,527 زمین و آسمان مظطرب ہیں، عالم منقلب ہے 22 00:02:42,126 --> 00:02:51,000 ایک لاکھ چوبیس ھزار پیغمبر مسجد کے گرد حلقہ بنائے کھڑے ہیں 23 00:02:51,717 --> 00:02:58,631 سب گریہ کر رہے ہیں لیکن وہ خود اطمئنان قلب کے ساتھ کہ رہے ہیں 24 00:02:58,921 --> 00:03:01,182 فزت و رَبِّ الکعبہ