0 00:00:00,263 --> 00:00:02,725 علی ابن ابی طالب کون تھے؟ 1 00:00:03,210 --> 00:00:07,208 کون ہے جو امیرالمؤمنین کو سمجھ سکا ہے؟ 2 00:00:07,585 --> 00:00:09,566 روایت یوں بیان کرتی ہے 3 00:00:10,021 --> 00:00:18,409 کہ اھل بھشت ایک دفعہ دیکھیں گے کہ آفتاب طلوع ہوا ہے 4 00:00:18,732 --> 00:00:22,916 خدا سے کہیں گے کہ خدایا تونے تو فرمایا تھا 5 00:00:23,252 --> 00:00:28,440 لايرون فيها شمساً ولا زمهريراً 6 00:00:28,858 --> 00:00:33,240 اس جگہ سورج نہیں دیکھیں گے 7 00:00:33,539 --> 00:00:35,432 پس یہ کیسا خورشید ہے؟ 8 00:00:35,776 --> 00:00:40,432 خطاب ہوگا یہ خورشید نہیں ہے 9 00:00:40,722 --> 00:00:44,887 میرے ولی علی نے تبسم کیا ہے 10 00:00:45,168 --> 00:00:50,824 یہ اُس کے لب و دندان کا نور ہے 11 00:00:51,423 --> 00:00:54,751 پس اُس کی روح کی کیا حالت ہوگی؟