0 00:00:05,11 --> 00:00:09,12 اب شیعوں کی کتابوں سے: 1 00:00:13,19 --> 00:00:25,20 صدوق نے اپنی کتاب علل میں امام جعفرؑ سے 2 00:00:28,12 --> 00:00:33,22 اور مصبح الانوار میں امام باقرؑ سے نقل کیا ہے 3 00:00:35,19 --> 00:00:39,19 دونوں امام فرماتے ہیں 4 00:00:40,03 --> 00:01:07,20 قلت: لم سميت فاطمة الزهراء زهراء ؟ حضرت زھرا کا نام زھرا رکھنے کا راز کیا ہے؟ 5 00:01:09,11 --> 00:01:26,12 فقال: لأن الله عز وجل خلقها من نور عظمته . 6 00:01:27,05 --> 00:01:37,03 جنا ب فاطمہ کا نام زھرا اس لیئے رکھا گیا ہے 7 00:01:37,10 --> 00:01:49,07 کیونکہ خدا نے آپ کو اپنی عظمت کے نور سے خلق فرمایا ہے 8 00:01:49,16 --> 00:01:59,15 یہ بی بی کی ابتدا ہے اور وہ بی بی کی انتہا تھی 9 00:01:59,21 --> 00:02:05,21 یہ آغاز اور وہ انجام 10 00:02:06,02 --> 00:02:14,24 کمال حیرت یہاں ہے 11 00:02:15,07 --> 00:02:24,14 ابتدا خلقت از نور عظمت الہی 12 00:02:24,19 --> 00:02:31,09 انجام: اول من یدخل الجنة . 13 00:02:31,14 --> 00:02:52,08 فلما اشرقت ، نور عظمت سے خلقت کے بعد وہ نور جگمگا اٹھا 14 00:02:52,14 --> 00:02:56,09 فأضاءت 15 00:02:56,16 --> 00:03:02,15 کس چیز کو روشن کیا؟ 16 00:03:03,23 --> 00:03:22,12 فأضاءت السماوات والأرض ، تمام آسمان اور زمین اس نور سے منور ہوگئے 17 00:03:29,07 --> 00:03:52,02 وغشيت أبصار الملائكة ، ملائکہ کی آنکھیں اس نور سے خیرہ ہوگئی 18 00:03:52,10 --> 00:04:19,00 وخرت الملائكة لله ساجدين. تمام ملائکه حضرت صدیقہ کے نور کی تابش کے سامنے سجدے میں گرگئے 19 00:04:21,23 --> 00:04:30,22 وقالوا : إلهنا وسيدنا! ما لهذا النور؟ 20 00:04:31,22 --> 00:04:35,06 فأوحى الله إليهم- 21 00:04:35,16 --> 00:04:48,13 حدیث کی شرح کسی اور وقت البتہ اہل نظر ان کلما ت پر غور کریں 22 00:04:48,20 --> 00:04:59,24 فأوحى الله إليهم: هذا نور من نوري ، 23 00:05:02,08 --> 00:05:08,00 یہ نور ہے میرے نور میں سے، 24 00:05:08,12 --> 00:05:13,12 هذا نور من نوری ، 25 00:05:13,18 --> 00:05:20,16 فأسكنته في سمائي ، 26 00:05:20,22 --> 00:05:28,22 اپنے آسمان کو اس کا مسکن قرر دیا 27 00:05:29,09 --> 00:05:42,03 خلقته من عظمتي ، خود اپنی عظمت سے ۔۔، 28 00:05:42,13 --> 00:05:47,00 العلی العظیم کون ہے؟ 29 00:05:47,05 --> 00:05:53,24 اس عظمت سے میں نے فاطمہ کو خلق کیا ہے 30 00:05:54,02 --> 00:06:05,02 أخرجه ، اس کو ظاہر کیا 31 00:06:05,19 --> 00:06:07,02 کہاں سے؟ 32 00:06:07,22 --> 00:06:20,18 اپنے انبیائ میں سے اس نبی کے صلب سے کہ أفضلّه على جميع الأنبياء . 33 00:06:23,23 --> 00:06:33,01 اس گوہر کا صدف شریف ترین اولاد آدم کا صلب ہونا چایئے 34 00:06:33,09 --> 00:06:39,15 آخر کلام یہ ہے 35 00:06:49,18 --> 00:07:06,03 وأخرج من ذلك النور ، اسی نور سے کہ جس کا نام فاطمہ ہے خلق کرونگا 36 00:07:07,13 --> 00:07:14,18 أئمة يقومون بأمري 37 00:07:15,21 --> 00:07:19,09 يهدون إلى حقي 38 00:07:19,22 --> 00:07:30,22 واجعلهم خلفائي في أرضى بعد انقضاء وحيى ... 39 00:07:32,00 --> 00:07:38,16 أخرج من ذلك النور أئمة. 40 00:07:39,02 --> 00:07:46,18 وہ آغاز و ہ انجام اور یہ وسط